18 مئی 2021 - 13:55
تصویری رپورٹ/ شکاگو میں اسرائیل مخالف احتجاجی مظاہرہ

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ شکاگو میں سینکڑوں افراد نے اسرائیل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کر کے اس کے انسانیت سوز جرائم کی مذمت اور فلسطینیوں کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔